مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس اور امکان نہیں ہے۔ میکروں نے کہا کہ ترکی کو یورپی یونین کی مستقل رکنیت کے بجائے یورپی یونین کے ساتھ شراکت پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
فرانس کے صدر میکروں نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس اور امکان نہیں ہے۔
News ID 1877852
آپ کا تبصرہ